سینہ اور پسلی کے درد کے لیے بہترین دیسی نسخہ
سینہ اور پسلی کا درد
یہ درد سینہ میں اس جگہ ہوتا ہے جہاں دونوں پسلیاں ایک دوسرے سے ملتی ہیں اور اس کو کوڑی کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ یہ والا درد بہت زیادہ خطرناک قسم کا ہوتا ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس جگہ سے دل بہت زیادہ قریب ہوتا ہے اور درد کا صدمہ جب دل پر فوری اثر کرتا ہے تو اس سے ہارٹ فیل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
درد کم کرنے کے لیے اس ترکیب کا استعمال کریں جو حلق سے نیچے اترتے ہی اپنا اثردکھاتی ہے۔ دو رتی ہینگ، ایک منقہ کے اندر رکھ کر کھا لیں۔ اگر کچھ تکلیف باقی رہے تو آدھا گھنٹہ کے بعد ایک اور ایسی ہی خوراک اور لے لیں اور پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں۔
پسلی کے درد لے لیے عمدہ ہینگ ایک ماشہ لے کر باریک کریں اور مرغی کے انڈے کی زردی میں ملا کر پسلی پر لیپ کر لیں۔
Seene ka Dard | Chest Pain In Urdu | Pasli k Dard ki Waja Or Ilaj
Ye dard seene kay us jagah per hota hy jahan dono pasliyan aik dosre se milti hyn. Isko Kori ka dard b kaha jata hy. Ye dard bohat khatarnak kisam ka hota hy. kyun k is jagah se dil bohat qareeb hota hy aur dard ka sadma jab dil per asar kerta hy to heart fail honay ka khatra paida ho jata hy.
Is tarqeeb ka istamal kren jis se halaq se neechy utarty hi apna asar dikhati hy. Do rati heeng, ek munaqa kay andar rakh ker kha len. Agr kuch taqleef baqi rahy to adha ghanty k bad dubara ek aisi hi khorak aur le len aur phr qudrat ka karishma dekhyn.
Pasli k dard k liye umda heeng ek maasha le ker bareek ker len aur murghi k anday ki zardi main mila ker pasli per lep ker len.