چھوٹی بچیوں سے نکاح والے کلپ کی وضاحت، مفتی طارق مسعود

0
1,061 views
مفتی طارق مسعود
Spread the love

چھوٹی بچیوں سے نکاح والے کلپ کی وضاحت خود ہی کر دی، مفتی طارق مسعود

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ کل ایک کلپ وائرل ہوا تھا مفتی طارق مسعود صاحب کا جس میں انہوں نے مذاقً یہ بیان دیا تھا کہ کم عمر لڑکیوں سے شادی کی جائے جن کی عمر انہوں نے آٹھ اور چار سال کہی۔

مفتی طارق مسعود صاحب نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں انہوں نے  آٹھ سال اور 4 سال کی لڑکیوں سے شادی کا ذکر کیا ہے، اس بیان کی وضاحت کر دی۔

مزید پڑہیے: رزق کا یقین اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں


“میں نے یہ بات ازراہ مذاق کہی تھی، میں حوصلہ شکنی کررہا تھا کم عمر لڑکیوں سے شادی کی اور ترغیب دے رہا تھا بیوہ اور طلاق یافتہ عورتوں سے شادی کی”۔

وضاحت والی ویڈیو: