Finally! Reward Points Deadline Date 15 days Only | Adisence.com

0
1,455 views
adisence reward points
Spread the love
السلم علیکم دوستو 
آخر کار ریوارڈ پوائنٹس کی تاریخ آ چکی ہے جو کہ ایڈیسنس کے پیچ پر بھی اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔
میں نے کچھ دیر پہلے ویڈیو بنائی تھی جس میں کہا تھا کہ Reward Points سیل نہ کریں اور اب بھی یہی کہوں گا۔ آپ لوگ ریوارڈ پوائنٹس کو Thewallets میں ٹرانسفر کر لیں اور اگر آپ کا اپنا آکاؤنٹ نہیں ہے تو آکاؤنٹ بنا لیں اور ٹرانسفر کر لیں۔

Also Read: Prpal Investment Company Urdu Detailed Presentation | پرپال کیا ہے اور ہم کس طرح اس سے پیسے کما سکتے ہیں ؟

نیچے آپ کو مختلف وڈیوز مل جائیں گی یا آپ میرا یوٹیوب چینل وزٹ کر سکتے ہیں جہاں آپ کو ہر موزوع سے متعلق ویڈیو مل جائے گی۔

اپنے reward points کو thewallet میں ٹرانسفر کریں

Thewallets آکاؤنٹ بنانے کا طریقہ

اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی لازمی شیئر کریں