خواتین کا آلو بخارے کا استعمال، انہیں کن بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے آیئے جانتے ہیں اس پوسٹ میں

0
1,220 views
خواتین کا آلو بخارے کا استعمال کرنے سے کن بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے آیئے جانتے ہیں اس پوسٹ میں
Spread the love
تندرستی ہزار نعمت ہے اور صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا اور جہاں تک خواتین کی بات کی جائے تو ان کو شادی سے قبل بھی اپنی صحت کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ ان کو ماہواری پیچیدگیوں اور مساءل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور شادی کے بعد حمل سے متعلق دیگر جسمانی کمزوریوں سے بچنے کے لئے بھی اپنا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔تو آج وومنز کارنر میں جانیئے کیسے آلو بخارے خواتین کی بڑی مشکلیں آسان کر سکتے ہیں۔
آلو بخارے کےفوائد:
٭ آلو بخارے کے اس طرح استعمال سے آپ کو ماہواری میں درد اور تکلیف نہیں ہوگی۔
٭ حمل کے دوران آلو بخارے کو سرکے میں ڈبو کر کھانے کے بجاے دودھ میں ڈال کر پیئیں اس سے بچہ صحت مند بھی ہوگا اور بچے کے جسم میں کسی چیز کی کمی بھی نہیں ہوگی۔
٭ اس کے استعمال سے جسم میں ہونے والے اندرونی دانوں سے نجات مل جائے گی۔
*اولیوز اور اووری کی رگیں نہیں سکڑیں گیاور دورانِ خون بھی بہتر رہے گا۔
٭اس کے استعمل سے نہ صرف نظامِ تولید مضبوط ہو جائے گا بلکہ مختلف انفیکشنز سے بھی بچ جائیں گی۔

چند ٹپس:

٭ ایک کپ دہی میں آلو بخارے کو پیس کر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے کھائیں۔
*رات کے وقت دو آلو بخارے کو ایک کپ دودھ میں ڈال کر 20 منٹ پکائیں یہاں تک کہ دودھ کا رنگ گلابی ہونے لگے۔ پھر اس کو نیم ٹھنڈا کرکے پی لیں۔
* آلو بخارے کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھیں اور صبح اٹھ کر اس پانی کو پی لیں۔