منال خان اپنے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل ہونے پرشدید تنقید کی زد میں

0
1,484 views
Minal Khan Featured
Spread the love
منال خان (اداکارہ) کا دورانِ فوٹوشوٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر صارفین اور ان کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا سخت سلسلہ جاری ہے، ویڈیو میں منال خال کے سیٹ پرلیٹنے کے انداز پر کڑی تنقید کی جارہی ہے،صارفین کو منال خان کا یہ انداز بالکل پسند نہ آیا۔

ویڈیو میں منال خان اور ماڈل حسین لہری ایک بڑےبرانڈ کے فوٹوشوٹ کے لیے آئے تھے اور منال خان سیٹ پر لیٹی ہوئی تھی، جس پر کچھ لوگوں نے انہیں فوٹوشوٹ کے سیٹ پر مردوں کے سامنےبےغیرتی کے انداز میں بڑے آرام سے لیٹنے پر بےغیرت کہا تو کسی نے پاکستانی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی طرف جارہی ہے یہ کہہ دیا۔

ندا یاسر پر سوشل میڈیا صارفین کا پابندی لگانے کا مطالبہ جاری

Minal Khan 2
ان کےایک فین نے کہا کہ ان کے والدین کو اپنی بیٹیوں کو ایسے دیکھ کر افسوس نہیں ہوتا کیا؟ منال خان کی ایک مداح نے انہیں اس انداز میں لیٹے  دیکھ کر افسوس کا اظہار کیا اور کہا ان سے ایسی بے غیرتی کی یہ امید نہیں تھی۔

Minal Khan 3