پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ محترمہ جن کا نام شمیم بی بی ھے، آج قضاۓ الٰہی سے انتقال کرگئیں ہیں۔ اس خبر کی تصدیق میاں محمد نوازشریف کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے ممبران عطاء اللہ تارڑ اور اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کر دی ہے۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں pic.twitter.com/xuK0zFDDJW
— GNN (@gnnhdofficial) November 22, 2020