شادی کے بعد کن خواتین کا وزن بڑھتا ہے اور کن کا نہیں؟ آئیے جانتے ہیں اس پوسٹ میں

0
1,341 views
وژن بڑھنا اور کم ہونا
Spread the love
وزن بڑھنا اور نا بڑھنا، ایک ایسی جنگ ہے جو صد یوں سے چلی آرہی ہے ۔شادی کے بعد خواتین و مرد حضرات کا وزن بڑھنا کوئی نئی بات نہیں۔ شادی کے بعد وزن بڑھنے کی اہم وجہ کھانےپینے کی طرف رجحان کا زیادہ ہونا ہے۔ اور بے وقت کھانا کھانے کے ساتھ ہی جنک فوڈ کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہوتا ہے۔ لیکن یہ شرح مردوں سے زیادہ خواتین مین عام ہے اور شادی کے ابتدئی آیام مہینوں میں اتنی موٹی ہو جاتی ہیں کہ ہر کوئی بولتا ہےکہ یہ اپنے فگر کا کیا بیڑا غر ق کیا ہے تھوڑا ہلکا ہاتھ رکھو، ابھی سے اتنی موٹی ہوگئی ہو وغیرہ وغیر
آئیے ہم آپکو ان خواتین کے بارے میں بتاتے ہیں جن کا وزن بڑھتا ہے اور کن خواتین کا نہیں بڑھتا؟
٭ ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے کھانے پینے کا زیادہ خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے خانے پینے میں بھی کوئی
احتیاط نہں کرتیں اور گھر کے کھانے کے ساتھ باہر کے کھانے بھی شامل رکھیں ،ایسی خواتین کا وزن بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

مزید پڑہیے: کیا شوگر کا مریض گُڑ کھا سکتا ہے؟ایک ایسا جواب جو جاننے کیلیے ہیں سب بیتاب۔


٭ جیسا کہ آپ جانتے ہونگے کہ اعتدال ہر چیز میں مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اسی طرح جو خواتین حساب کتاب سے کھانا بنائے اور بھوک سے کم کھائے،اِسی خواتین کا وزن نہں بڑھتا۔
٭ذہنی سکون بھی بہت اہم کردار ادا کرتا ہے،اس لئے جو خواتین ذہنی لحاظ سے پر سکون ہوتی ہیں ان کا بھی وزن
کنٹرول میں رہتا ہے،کیونکہ انھیں کوئی ڈپریشن نہں ہوتا۔
٭ کھانے پینے کے وقت مقرر ہون تو بھی وزن کی زیادتی نہں ہوتی ہے۔
٭ بعض لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ اگر وہ بھوکے رہینگے تو انکا وزن آسانی سے کم ہوجائےگا یہ خیال بلکل غلط ہے کیونکہ بھوکا رہنا انسان کو موٹاپے کی طرف لے جاتا ہے۔
آخری اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ جو خواتین شادی سے قبل اچھے رشتوں کی تلاش میں خود کو سمارٹ بنا تی ہیں،دراصل اِسی خواتین کا وزن شادی کے بعد بہت جلدی بڑہ جاتا ہے۔
اس لیے کہتے ہیں کہ صحت مند غذا،پرسکون نیند،ذہنی دباؤ ان سب چیزوں سے دور رہیں،موٹاپا بھی آپ سے کوسوں دور رہیگا۔

یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی؟ نیچے کمنٹ لازمی کریں اور اپنی رائے دیں