ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دلچسپ میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا، اس انتہائی سنسنی خیز میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر بازی مارلی۔
اب تک آسٹریلیا نے کوئی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام نہیں کیا تھا۔تو اب کی مرتبہ آسٹریلوی ٹیم ورلڈ کپ جیتی تو ان کی خوشی دیکھنے والی تھی اور خوشی میں یہ پوری ٹیم نے ایک ایسا کام کر دیا کہ جس نے سب کرکٹ شائقین کے دل خراب کد دیے۔ ہوا کچھ یوں کہ ڈریسنگ روم میں پوری ٹیم فوٹو سیشن کروا رہی تھی۔
How's your Monday going? ?#T20WorldCup pic.twitter.com/Fdaf0rxUiV
— ICC (@ICC) November 15, 2021