ٹک ٹاک سٹار نےمفتی عبدالقوی کو تھپڑ کیس وجہ سے مارا؟ حریم شاہ  نے سب وجہ ہمیں بتا دی۔

0
1,206 views
hareem shah mufti qavi
Spread the love
چند تفصیلات کے مطابق  جو کہ اخباری جریدے نشر کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر جو ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں مفتی عبدالقوی کو زورسے ایک لڑکی تھپڑ مار رہی ہے، اس وائرل ویڈیو پر حریم شاہ نے نجی ٹی وی کو اپنا بیان دیتے ہوۓ ہوئے کہا کہ مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے والی وہ خود ہی ہیں کویئ اور نہیں لڑکی نہیں ہیں۔

حریم شاہ نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کو مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے اصل کی وجہ بتاتے ہوئے کا کہ مفتی عبدالقوی کی طرف سے ہمارے ساتھ بہت نازیبا حرکات ہورہی تھیں اور وہ ہمارے ساتھ  بہت بیہودہ گفتگو بھی کر رہے تھے، تاہم جب ہمارے صبر کی انتہا ہوگئ تو میں نے اپنی دوست کو اپنے ساتھ ملا کر ان کو ایک  تھپڑ دے مارا۔

Also Watch Video:
TikToker Hareem Shah Slapped Mufti Abdul Qavi – Exposed in Video


ٹک ٹاک کی سوپر سٹار کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ مفتی صاحب کو تھپڑ مارنے کا انہیں ذرا سا بھی افسوس نہیں ہوا  کیونکہ وہ انکے ساتھ حرکات اور باتیں ہی کچھ ایسی کر رہے تھے کہ جس پر وہ تھپڑ مارنے پر مجبور ہوگئیں،  مفتی صاحب کی بات  کوسن کر  آپ عوام اب خود فیصلہ کرلیں کہ ہم نے ان کے ساتھ صحیح کیا یا غلط کیا ۔

دوسری طرف مفتی عبدالقوی کا اسبارے میں بیان  تھا کہ انہوں نے اپنا  سارا معاملہ اپنے اللہ تعالی پر چھوڑ رکھا ہے، بیشک وہ اللہ ہی بہتر انصاف کرنے والا ہے اور وہ ہی مجھے سرخروبھی کرے گا، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ وہ  تواپنے کمرے میں بیٹھ کر چائےنوش فرما رہے تھے کہ دو لڑکیاں انکےکمرے میں آئیں اور انکو تھپڑ مارا اور چلی گئیں۔