Prpal/Adisence Investment Company Urdu Detailed Presentation | پرپال/ایڈیسنس کیا ہے اور ہم کس طرح اس سے پیسے کما سکتے ہیں ؟

0
3,671 views
Spread the love

پرپال/ایڈیسنس کیا ہے ؟

دوستو کچھ لوگ ڈیپریشن کا شکار ہوتے ہیں کیونکہ ان کے پاس نوکری نہیں ہوتی یا انکی آمدنی کم اور اخراجات زیادہ ہوتے ہیں۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ بزنس کروں، مگر اس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ وہ بزنس کر سکے۔
مگر پرپال/ایڈیسنس (جس کا پرانا نام ارن اینڈ ارن ہے) سے آپ کروڑوں روپے کما سکتے ہیں۔

پرپال/ایڈیسنس بیسٹ کمپنی کیوں ہے؟ اور لوگ اسے کیوں اچھا مانتے ہیں؟

کیونکہ یہ کمپنی یعنی کہ پرپال/ایڈیسنس حلال بزنس کر کے حلال دیتی ہے، سود اور انٹرسٹ (ربا) سے پاک ہے۔ پرپال/ایڈیسنس کمپنی دنیا میں 2004 سے کام کر رہی ہے۔ اس میں کام کرنے اور کام کو سمجھنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔

Adisence Business Presentation In English

لوگ اکژ یہ سوال کرتے ہیں کہ پرپال/ایڈیسنس کہاں سے آئی؟ کب سے اس کا آغاظ ہوا؟ ان کی ارننگ کا ذریعہ کیا ہے؟ یعنی کمپنی کام کیا کرتی ہے جس سے پرافٹ کماتی ہے اور ہمیں دیا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

تو دوستو، جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ یہ سسٹم 2004 سے پوری دنیا میں کام کر رہا ہے۔ یہ کمپنی Grown Star Technologies کے نام سے دبئی حکومت سے  باقاعدہ رجسٹرڈ ہے۔ اور دبئی میں اس کا ہیڈ آفس ہے۔ اس کمپنی کے CEO رانا محمد نعمان صاحب ہیں۔

پرپال/ایڈیسنس کی تفصیلی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

پرپال/ایڈیسنس ڈاٹ کام دراصل اس کمپنی یعنی گراؤن سٹار ٹیکنالوجیز کے ایک پراجیکٹ کا نام ہے جو پاکستان میں 2015 سے سٹارٹ ہوا ۔

پرپال/ایڈیسنس کمپنی ہمارے پیسوں سے مندرجہ ذیل کام کرتی ہے جس سے ہمیں منافع دیا جاتا ہے۔

سٹاک مارکیٹ شیئرز کی خریداری
انٹرنیشنل میڈیا ٹی وی (چینل) (INT Media TV)
روزنامہ انٹرنیشنل میڈیا نیوزپیپر (اخبار) (International Media Newspaper)
ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ ایجنسی
آن لائن سٹورز (UNSAW SECP Registration) (UNSAW Store)
کریپٹو کرنسی ٹریڈنگ (Thewallets)
گوگل ایڈسینس کی ایڈورٹائزمنٹ سے کمانا اور اس کے ساتھ ساتھ کمپنی مختلف آن لائن پیمنٹ سسٹم کی پارٹنرشپ ہولڈر بھی ہے۔ اور جو اس سے منافع کماتی ہے اس میں سے کچھ حصہ ہمیں دیا جاتا ہے۔ اس لیے حلال سود اور انٹرسٹ سے بالکل پاک اور شریعت کے تقاضوں کے عین مطابق ہے۔

پرپال/ایڈیسنس کا اپڈیٹ فتویٰ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

پاکستان میں پرپال/ایڈیسنس 2015 سے چل رہی ہے اور اب اس کو 5 سال پورے ہو گئے ہیں الحمداللہ ۔
یہ انویسٹمنٹ بیسڈ کمپنی ہے (یعنی رقم انویسٹ کرنا ) ، اس لئے  اس میں انویسٹمنٹ کرنا ہوتی ہے۔ کم از کم 5000 روپے اور زیادہ سے زیادہ   جتنی انویسٹمنٹ آپ کرنا چاہتے ہیں کر سکتے ہیں، جس سے آپکو 450 دن تک فائدہ ہوتا ہے۔ (یعنی اس کا پلان 450 دن پر مشتمل ہے) مطلب آپ کی لگائی جانے والی رقم 15 ماہ تک کے لیے ہوگی، جتنی کم رقم ہو گی اسی حساب سے آمدنی ہو گی اور جتنی انویسٹمنٹ زیادہ ہوتی جائے گی آپکی آمدنی بھی اسی حساب سے زیادہ ہوتی جائے گی۔

Download Adisence English Official Presentation Pdf File

پرپال/ایڈیسنس میں کام کیا ہے؟ پرپال/ایڈیسنس میں کام کیسے کیا جاتا ہے؟

آپ 2 طریقوں سے پرپال/ایڈیسنس میں کام کر سکتے ہیں۔
نمبر1۔ انویسٹمنٹ کے ذریعے
نمبر2۔ نیٹ ورکنگ (یعنی ٹیم بنانے) کے ذریعے

طریقہ نمبر 1۔ انویسٹمنٹ کے ذریعے کی تفصیل

اگر آپ انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سب سے ضروری ہے کی آپ کو ایک دفعہ ممبر شپ لینی پڑتی ہے۔

پرپال/ایڈیسنس سے پیسے نکلوانے کی مکمل تفصیل ویڈیو کے ساتھ دیکھیں

ممبرشپ (Membership) کا چناؤ کیسے کریں؟
جب آپ پرپال/ایڈیسنس آکاؤنٹ بنا کر سٹارٹ کر لیتے ہیں تو آپ کو فری ممبرشپ مل جاتی ہے اسکو  Starter Membership  کہا جاتا ہے۔ اس ممبر شپ کے حامل افراد 25000 روپے تک کی انویسٹمنٹ کر سکتے ہیں، مگر جب آپکی انویسٹمنٹ زیادہ ہو گی تو اسکے لئے آپکو اپنی ممبر شپ اپگریڈ کرنا ہوگی۔
پرپال/ایڈیسنس کمپنی کی مختلف ممبرشپ مندرجہ ذیل ہیں۔
Basic ممبرشپ کی قیمت 1000 روپے ہے
Silver ممبرشپ کی قیمت 2500 روپے ہے
Gold ممبرشپ کی قیمت 5000 روپے ہے
Emerald ممبرشپ کی قیمت 10000 روپے ہے
Sapphire ممبرشپ کی قیمت 25000 روپے ہے
یہ قیمتیں مختلف اس لیے ہیں کہ ہر ممبرشپ پر مختلف فوائد ہیں  جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
اگر آپ کی ممبرشپ Starter ہے تو آپ 25000 روپے کی انویسٹمنٹ (ایڈپاورزکی خریداری) +  پہلے لیول تک کے ریفرل ممبرز کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کی ممبرشپ Basic ہے تو آپ 5,00,000 روپے کی انویسٹمنٹ (ایڈپاورزکی خریداری) +  5 لیول تک کے ریفرل ممبرز کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کی ممبرشپ Silver ہے تو آپ 10,00,000 روپے کی انویسٹمنٹ (ایڈپاورزکی خریداری) +  10لیول تک کے ریفرل ممبرز کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کی ممبرشپ Gold ہے تو آپ 20,00,000 روپے کی انویسٹمنٹ (ایڈپاورزکی خریداری) +  15لیول تک کے ریفرل ممبرز کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کی ممبرشپ Emerald ہے تو آپ 50,00,000 روپے کی انویسٹمنٹ (ایڈپاورزکی خریداری) +  20 لیول تک کے ریفرل ممبرز کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔
اگر آپ کی ممبرشپ Sapphire ہے تو آپ 80,00,000 روپے کی انویسٹمنٹ (ایڈپاورزکی خریداری) +  25لیول تک کے ریفرل ممبرز کا بونس حاصل کر سکتے ہیں۔

 

دوستو یاد رکھئے کہ ہر ممبرشپ ایک سال تک کے لئے دی جاتی ہے تاہم پرپال/ایڈیسنس کمپنی کی جانب سے وقتافوقتا (محدود مدت کے لیے) آفرز کے تحت قیمتوں میں خصوصی کمی یا دورانیہ میں ایک سال سے زیادہ کی توسیع کی پیشکش کی جاتی ہے جس سے پرپال/ایڈیسنس کے تمام ممبرز فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
میرا ذاتی مشورہ : بہتریں ممبرشپ Gold Membership ہے۔

ممبرشپ کے بعد انویسٹمنٹ کیسے کریں؟

مثال کے طور پر ایک آدمی 5000 روپے کی انویسٹمنٹ سے پرپال/ایڈیسنس پر ورکنگ سٹارٹ کی ہے تو اس کو کچھ آن لائن اشتہارات دیکھ کر روزانہ تقریباَ 25روپے کمپنی کی جانب سے ملتے ہیں اور دوسرے آدمی نے 10,000 روپے کی انویسٹمنٹ کی ہے تو اسے کچھ آن لائن اشتہارات دیکھ کر تقریباَ 50 روپے ملتے ہیں۔ اسی طرح فرض کیا کہ ایک دوست نے ایک لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کی ہے تو اسے کچھ آن لائن اشتہارات دیکھ کر روزانہ تقریباَ 500 روپے ملتے ہیں۔
اس کا فارمولا یہ ہے۔
Amount   X   0.5% (Approx)
یہ آمدنی ہفتے کے 5 دن (پیر سے جمعہ ) ملتی ہے۔ جبکہ 2 دن (ہفتہ، اتوار) کو Amount x 0.1% تقریباَ بطور ریوارڈ دیا جاتا ہے۔ یعنی ایک مہینے میں 22 دن مکمل آمدنی ہوتی ہے اور 8 دن Reward ملتے ہیں، جو کہ اپ کی ارننگ میں شامل ہوتی رہتی ہے۔
یہاں آپ کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو گا کہ کہیں روزانہ کی انکم فکس تو نہیں؟ حالانکہ اس کی مثال تو اوپر دی گئی ہے۔
تو دوستو ۔اس کا جواب یہ ہے کہ پچھلے 5 سال میں یہ تجربہ ہوا ہے کہ جس دوست نے بھی 5000 کی انویسٹمنٹ کی ہے اس کی آمدنی ایک دن کی تقریباَ 25 روپے کے لگ بھگ ملی ہے (تھوڑا کم یا زیادہ) اس لئے اوپر مثال میں 25 روپے روزانہ کا ذکر کر لیا گیا ہے۔ ایک اور بات کہ اگر آپ اپنی انکم نکلواتے نہیں ہیں بلکہ 5000 ہو جانے پر دوبارہ اسی سسٹم میں ری انویسٹ کر دیتے ہیں تو آپ کی ارننگ اور بھی زیادہ بڑھتی جائے گی۔ یعنی ایک لاکھ کی انویسٹمنٹ سے سٹارٹ کر کے اور اسے 450 دن تک ری انویسٹ کرتے جانے سے یہی ایک لاکھ روپے تقریباَ 4 لاکھ کے قریب بن جاتے ہیں۔

پرپال/ایڈیسنس سے کیش آؤٹ کیسے ملتا ہے؟

دوستو یاد رکھیے کہ جو انکم آپ روزانہ کما لیتے ہیں اسے جب چاہیں آپ کیش آؤٹ کروا سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے پرپال/ایڈیسنس آکاؤنٹ میں Jazzcash   کا آپشن مل جاتا ہے جس سے آپ کبھی بھی اپنے پیسے اسی وقت نکلوا سکتے ہیں۔ کم از کم 500 روپے کیش آؤٹ ہوتے ہیں۔

پرپال/ایڈیسنس سے جازکیش سے پیسے نکلوانے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ پرپال/ایڈیسنس کمپنی کے مینجرز اور ایکسچینرز موجود ہیں جن سے آپ کسی بھی وقت اپنے بینک آکاؤنٹ، جازکیش، ایزی پیسہ آکاؤنٹ میں کیش آؤٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

پرپال/ایڈیسنس پر کتنی انویسٹمنٹ کرنے پر کتنی آمدنی ہوتی ہے؟

اس بات کا اندازہ لگانے کے لیے کمپنی نے پرپال/ایڈیسنس پرافٹ بنا کر مہیا کیا ہے جس سے آپبغیر ری انویسٹ کرنے کے 450 دن تک کا اور ری انویسٹ کر کے اگلے 60 ماہ کت کی حاصل ہونے والی آمدنی کے حساب کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔ اس پر پرافٹ کیلکولیٹر کا لنک بھی کمپنی نے دیا ہے جو آپ کو نیچے دے دیا گیا ہے۔
Prpal Profit Calculator (To Calculate Your Profit)

پرپال/ایڈیسنس پر روزانہ کیا کام کرنا ہے؟ اور اس میں کتنا ٹائم لگے گا؟

دوستو اپ کو انویسٹمنٹ کرنے کے بعد روزانہ اپنا آکاؤنٹ لاگ ان کر کے اس میں پرپال/ایڈیسنس کمپنی کی جانب سے دی جانے والی ایڈورٹائزمنٹ (یعنی اشتہارات) کو دیکھنا ضروری ہے ۔ یہ اشتہارات ہر روز صبح 5 بجے ( پاکستانی وقت کے مطابق) مہیا کر دیئے گئے ہیں اور اگلے 24 گھنٹوں تک رہتے ہیں۔ آپ اپنے وقت اور مصروفیات کے مطابق جب چاہیں آسانی سے یہ اشتہار دیکھ سکتے ہیں۔
یاد رکھیں کہ اگر آپ کسی دن یہ اشتہار نہیں دیکھتے تو اس دن کی آمدنی آپکو نہیں ملے گی۔ دوسرے الفاظ میں یہی بات کہ روزانہ کام کرنا ضروری ہے، جس دن کام نہیں کریں گے اس دن پیسے نہیں ملیں گے۔

لنک حاصل کرنے لے لیے آپ میرے ساتھ ان پلیٹ فارمز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
فیسبک پر رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
Whatsapp  کا رابطہ نمبر۔923338388983+
پرپال/ایڈیسنس whatsapp گروپ کے لیے یہاں کلک کریں

طریقہ نمبر 2۔ نیٹ ورکنگ (ٹیم بنانے) کے ذریعے کی تفصیل۔

اس ٹاپک کی تمام تفصیلات کو ہم 4ذیلی حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
1۔ کمپنی کو اپنے حلقہ احباب میں متعارف کروا کے مختلف  Ranks Achieve کر کے کمانا۔
پرپال/ایڈیسنس کمپنی سے کمانے کا ایک طریقہ انویسٹمنٹ کے ذریعے کمانا ہے جبکہ دوسرا طریقہ Networking ہے یعنی اپنے حلقہ احباب میں پرپال/ایڈیسنس کمپنی کو متعارف کروا کے Earning کرنا ہے۔
آفیسر رینک۔ Officer Rank
جب آپ کے ریفرل لنک سے (جو آپ کے آکاؤنٹ میں موجود ہے) صرف 4 لوگ پرپال/ایڈیسنس پر ٹوٹل 6,25,000 روپے کے ایڈپاور خرید لیتے ہیں (یعنی انویسٹمنٹ کرتے ہیں) یعنی 1,56,250 ہر ایک لائن میں تو آپ کا   ر رینک Struggling سے بڑھ کر Officer ہو جاتا ہے۔ یعنی آپ عام ممبزر سے ترقی کر کے کمہنی کے آفیسر رینک پر شفٹ ہو جاتے ہیں۔ ا ور پرپال/ایڈیسنس کا آفیسر بننے پر آپ کو کمپنی کی جانب سے 15000 روپے نقد + 1000 روپے ماہانہ بطور سیلری (2 سال کے لئے) کا بونس اعزاز دیا جاتا ہے۔
سینئر آفیسر رینک ۔ Senior Officer Rank
جس کے لیے آپ کی ٹیم میں کم از کم 4 لوگ ڈائریکٹ ریفرلز ہونگے اور (وہ انکی ٹیموں کا) ٹوٹل بزنس 25,00,000 روپے ہو جائے (یعنی 625000 ہر ایک لائن میں) تو آپ Senior Officer کا رینک حاصل کر لیتے ہیں اور پرپال/ایڈیسنس کا سینئر آفیسر بننے پر آپ کو کمپنی 1,00,000 روپے نقد + 3500 روپے ماہانہ سیلری (2 سال کے لیے) پیش کرتی ہے۔
مینجر رینک۔ Manager Rank
جس کے لیے آپ کی ٹیم میں کم از کم 4 لوگ ڈائریکٹ ریفرلز ہونگے اور (وہ انکی ٹیموں کا) ٹوٹل بزنس 1,00,00,000 روپے ہو جائے (یعنی 2500000 ہر ایک لائن میں) تو آپ Manager کا رینک حاصل کر لیتے ہیں اور پرپال/ایڈیسنس کا مینجر بننے پر آپ کو کمپنی 6,50,000 روپے نقد + 15000 روپے ماہانہ سیلری (2 سال کے لیے) پیش کرتی ہے۔
سینئر مینجر رینک۔Senior Manager Rank
جس کے لیے آپ کی ٹیم میں کم از کم 4 لوگ ڈائریکٹ ریفرلز ہونگے اور (وہ انکی ٹیموں کا) ٹوٹل بزنس 4,00,00,000 روپے ہو جائے (یعنی 10,000,000 ہر ایک لائن میں) تو آپ Senior Manager کا رینک حاصل کر لیتے ہیں اور پرپال/ایڈیسنس کا سینئرمینجر بننے پر آپ کو کمپنی 16,00,000 روپے نقد + 40,000 روپے ماہانہ سیلری (2 سال کے لیے) پیش کرتی ہے۔
ڈائریکٹر رینک۔ Director Rank
جس کے لیے آپ کی ٹیم میں کم از کم 4 لوگ ڈائریکٹ ریفرلز ہونگے اور (وہ انکی ٹیموں کا) ٹوٹل بزنس 160,000,000 روپے ہو جائے (یعنی 400,00,000 ہر ایک لائن میں) تو آپ Director کا رینک حاصل کر لیتے ہیں اور پرپال/ایڈیسنس کا ڈائریکٹر بننے پر آپ کو کمپنی 1,00,00,000 روپے نقد + 1,00,000 روپے ماہانہ سیلری (2 سال کے لیے) پیش کرتی ہے۔
سینئرڈائریکٹر رینک۔ Senior Director Rank
جس کے لیے آپ کی ٹیم میں کم از کم 4 لوگ ڈائریکٹ ریفرلز ہونگے اور (وہ انکی ٹیموں کا) ٹوٹل بزنس 64,00,00,000 روپے ہو جائے (یعنی 16,00,00,000 ہر ایک لائن میں) تو آپ Senior Director کا رینک حاصل کر لیتے ہیں اور پرپال/ایڈیسنس کا  سینئرڈائریکٹر بننے پر آپ کو کمپنی 250,00,000 روپے نقد + 1,50,000 روپے ماہانہ سیلری (2 سال کے لیے) پیش کرتی ہے۔

2۔ ہفتہ وار ارننگ بونس سے کمانا

پرپال/ایڈیسنس کمپنی اپنے کمام لیڈرز کو ان کی ٹیم کے بزنس کے بقدر ہفتہ وار بونس (ارننگ) بھی سیتی ہے، اس کا نام LLB ہے یعنی (Leadership Level Bonus) اس ہفتہ وار LLB بونس کی مقدار 0.0125 سے شروع ہر کر 12500 روپے تک ہوتی ہے۔

3۔ ڈائریکٹ اور اِن ڈائریکٹ  ریفرل کی انویسٹمنٹ سے کمائے جانے والا کمیشن۔

جب آپ اپنے ریفرل لنک سے کسی کو پرپال/ایڈیسنس جوائن کرواتے ہیں اور وہ اپنی انوسٹمنٹ کرتا ہے (یعنی ایڈپاور خریدتا ہے تو) پرپال/ایڈیسنس کمپنی آپ کو 5% کمیشن فراہم کرتی ہے۔جبکی اِن ڈائریکٹ ریفرل کا 0.5% کمیشن فراہم کرتی ہے۔

4۔ ڈائریکٹ اور اِن ڈائریکٹ  ریفرل کی ممبرشپ سے کمائے جانے والا کمیشن۔

جب آپ اپنے ریفرل لنک سے کسی کو پرپال/ایڈیسنس جوائن کرواتے ہیں اور وہ اپنی ممبرشپ اپگریڈ کرتا ہے توپرپال/ایڈیسنس کمپنی آپ کو 40% کمیشن فراہم کرتی ہے۔جبکی اِن ڈائریکٹ ریفرل کا 4% کمیشن فراہم کرتی ہے۔

پرپال/ایڈیسنس پر آکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

پرپال/ایڈیسنس پر آکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کو اصل شناختی کارڈ کی فوٹو ، مکمل نام (شناختی کارڈ والا) ، ای میل ایڈرس ، یوزرنیم اور پاس ورڈ کی ضرورت ہوتی ہے ۔

میرے لنک سے آکاؤنٹ بنانے اور میری ٹیم جوائن کرنے کا ٖفائدہ؟

1۔ آپ کو اسپیشل بونس دیا جائے گا ممبرشپ اور انویسٹمنٹ لینے پر کمپنی سے ہٹ کر۔
2۔ مکمل ہر طرح کی تفصیل سے آگاہ کیا جائے گا۔
3۔ آپ کے آکاؤنٹ میں کوئی بھی مسئلہ آ جائے وہ حل کر کے دیا جائے گا۔
4۔ مزید آپ کو میری طرف سے آپ کی ڈاؤن لائن میں ریفرل دیے جائیں گے جس سے آپ کی ترقی کے مواقع زیادہ ہونگے۔

لنک حاصل کرنے لے لیے آپ میرے ساتھ ان پلیٹ فارمز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

فیسبک پر رابطہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
Whatsapp  کا رابطہ نمبر۔923338388983+
پرپال/ایڈیسنس whatsapp گروپ کے لیے یہاں کلک کریں

پرپال/ایڈیسنس سے متعلق فتویٰ اور دیگر تصاویر

پرپال/ایڈیسنس کی تمام ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔