آخر کار ریوارڈ پوائنٹس کی تاریخ آ چکی ہے جو کہ ایڈیسنس کے پیچ پر بھی اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں۔
میں نے کچھ دیر پہلے ویڈیو بنائی تھی جس میں کہا تھا کہ Reward Points سیل نہ کریں اور اب بھی یہی کہوں گا۔ آپ لوگ ریوارڈ پوائنٹس کو Thewalletsمیں ٹرانسفر کر لیں اور اگر آپ کا اپنا آکاؤنٹ نہیں ہے تو آکاؤنٹ بنا لیں اور ٹرانسفر کر لیں۔