Latest NewsPakistanProud PakistanSocial MediaUrdu Corner ایک ٹانگ سے معذور نوجوان نے وطن عزیز سے محبت کا ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کر گیا، ویڈیو وائرل By Admin - August 18, 2021 0 1,297 views Facebook Twitter Pinterest WhatsApp Spread the loveوطن عزیز پاکستان سے محبت کا انوکھا انداز۔۔۔ ایک ٹانگ سے معذور نوجوان نے وطن عزیز سے محبت کا ایسا انوکھا انداز اپنایا کہ دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کر گیا۔۔۔۔۔جیو میرے شیر۔۔۔ نوجوان کی حوصلہ افزائی کے لئے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔ پاکستان_زندہ_باد Related