٭بالوں میں مہندی کا اچھا رنگ رچنا
بہت سی لوگ بالوں میں مہندی لگانا پسند کرتے ہیں، اس لئے وو یہ چاہتے ہیں کہ اس کا رنگ بھی بالوں میں اچھا رچے۔ لہذا ابلا ہوا انڈا اس سلسلے میں بہت اھم کردار ادا کرتا ہے ۔ مہندی کو ابلے انڈے کے پانی میں مکس کرکے اگر بالوں میں لگایا جائے تو مہندی کا تیز رنگ آتا ہے۔
٭حسین جلد کو حاصل کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے
حسین جلد کا ہونا خوش قسمتی ب ہے اور ہر انسان کا خواب بھی۔ اس حسین جلد کی خاطر لوگ پارلر جا کر فیشل کرواتے ہیں۔ ابلے ہوۓ انڈے کا پانی اگر بیسن میں ملا کر چہرے پر لگائیں تو اس سے جلد بہت خوبصورت اور حسین ہوجاتی ہے ۔
یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی؟ نیچے کمنٹ لازمی کریں اور اپنی رائے دیں