ویسے میرے نزدیک تو شاہد مسعود بہت بڑا بے غیرت شخص ہے۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ھمارا پاکستانی میڈیا پیسوں کے لیے کسی بھی حد تک ننگا ہو سکتا ہے اور بعد میں بہت فخر سے بتایا جاتا ہے کہ ہم نے یہ کام کیا ہے۔
اسی طرح آپ کے سامنے ایک چھوٹا سا ویڈیو کلپ ہے جس میں آپ لوگ بخوبی دیکھ سکتے ہیں کے ایک ہی ہے بےغیرت شاہد مسعود ارطغرل غازی کا مذاق تو اڑا ہی رہے ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ فخر سے یہ بھی بتا رہے ہیں کہ یہ کام صرف پاکستانی ہم لوگ ہی کر سکتے ہیں۔
ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس ویڈیو کلپ میں ارطغرل غازی کے انگین آلتان کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ارطغرل بڑا فاتح بنتا تھا،اس کی گردن کاٹ دی اس کو مار پوری دنیا فتح کر لی لیکن جب لاہور آیا تو ایک لڑکے کے ہاتھوں پر دھبڑدوس ہوگیا،مطلب ہمارے ایک پاکستانی لاہوری لڑکے نے اچھی طرح چونا لگا دیا۔
یہ ویڈیو کلپ دیکھیں اور نیچے کمنٹ میں بتائیں کے کیا ڈاکٹر شاہد مسعود نے یہ جو کیا کیا یہ ٹھیک تھا؟