دو لوگوں کا ایک ساتھ رہنے کے لئے نکاح کرنا لازمی نہیں۔۔۔نکاح کرنے والی ملالہ یوسف زئی کی شادی سے مطلق کیا راۓ تھی؟ جانیے اس پوسٹ میں 

0
972 views
Malala Yousafzai
Spread the love
سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہیں جہاں ہر خبر آگ کی طرح پھیل جاتی ہے۔ ان میں کچھ خبریں ایسی ب ہوتیں ہیں جن کا ام زندگی میں ہم تصور بھی نہی کرسکتے اور جو کہ ہمارے پاکستانی معاشرے کے خلاف بھی ہوتی ہیں لیکن ان خبروں کو یوں کہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ ہر ایک کو اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق ہے۔ آج ہم اپنی اس سائٹ پر ملالہ یوسف زئی کے نکاح اور ان کے ایک ایسے تلخ بیان کے بارے میں بتائیں گے  جس پر انہیں پاکستانی عوام کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Malala Yousafzai
ملالہ یوسف زئی کا یہ بیان چند ماہ پہلے  سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مرد اور عورت کو ایک ساتھ رہنے کے لئے نکاح کی ضرورت نہیں جس پر سوشل میڈیا پر صارفین نے شدید ردعمل دیا تھا۔ ملالہ کا کہنا تھا کہ مجھے یہ چیز سمجھ نہیں آتی کہ اگر آپ کی زندگی میں کوئی شخص ہے تو اس کے لئے کاغذی رشتے کی کیا ضرورت ہے۔ کیوں نہ پارٹنر شپ میں رہا جائے۔
Malala Yousafzai
ملالہ کے اس بیان سے یہ ثابت ہوتا ہے  کہ مغربی ممالک میں ہوتا ہے کہ کوئی بھی گھر میں آجائے، غیر مردوں اور غیر عورتوں سے رابطے رکھے، ناجائز اولاد ہوں، کیون کہ عام طور پر پارٹنر شپ کی یہی تعریف ہوتی ہے۔
Malala Yousafzai
لیکن ایسے متنازع بیانات دینے والی ملالہ کی جب شادی کی خبریں سوشل میڈیا میں گردش کرنے لگیں تو صارفین کو ان کا یہی بیان یاد آیا اور انھیں یوٹرن لینے کا خطاب دینے لگے۔
Malala Yousafzai
ملالہ کا یہ بیان بوہت ک نوجوان نسل کے لئے نقصان کا بائس بن سکتا ہے کیوں کہ لاکھوں لوگ ان کو سنتے ہیں. یہ بات اپنے اس آرٹیکل میں، میں بتانا چاہوں گی کہ نکاح ایک بہت ہی پاکیزہ رشتہ ہوتا ہے جو الله کے نزدیق بہت ہی پسندیدہ فعل ہے اس رشتے کی توہین کرنا مسلمان ہونے کا ثبوت نہیں دیتا۔
یہ پوسٹ آپ کو کیسی لگی؟ نیچے کمنٹ لازمی کریں اور اپنی رائے دیں