بکواس بند کریں اور ۔۔ معروف اداکارہ حریم شاہ نے جب شیخ رشید کو فون کیا، تو ایسی کیا بات ہوگئ جس نے سب کو حیران و پریشان کر دیا

0
863 views
حریم شاہ نے شیخ رشید کو فون کیا
Spread the love
آج کل کے دور میں جب بھی کوئی چھوٹی یا بڑی بات ہوجائے تو وہ فورا ہی سوشل میڈیا پر آجاتی ہیں اور ان میں ایسی کئی ویڈیوز موجود ہیں جسے لوگوں نے بڑا پسند کیا ہے۔ مگر ایک ویڈیو جو بہت وائرل ہوئی ہے اور اسے بہت سے لوگ بھی دیکھ چکے ہیں۔
حریم شاہ نے شیخ رشید کو فون کیا
تو آئیے آج ہم آپ کو ایک ایسی خبر بتایئں گے کہ جس میں آپ کو حریم شاہ سے متعلق ایسی معلومات دیں گے کہ جس نے سوشل میڈیا پر قیامت برپا کردی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ تابش ہاشمی نامی بندے کے شو میں کچھ ایسا ہوا کہ جس سے نہ صرف حریم شاہ سب کی توجہ کا مرکز بن گئ ہیں بلکہ وفاقی حکومت پر بھی کئ سوالات اٹھ چکے ہیں۔
حریم شاہ کو تابش ہاشمی نے اپنے پروگرام میں شرکت کے لیے کہا تھا اور جس کا ٹیزر حریم شاہ نے اپنے انسٹا گرام پر بھی نشر کیا۔

ٹیزر میں چٹ پٹی گفتگو کے دوران تابش کی جانب سے حریم شاہ سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ وزیر داخلہ شیخ رشید صاحب کو اس وقت فون ملا سکتی ہیں؟ جس پر انہوں نے ہامی بھرلی اور فون ڈھونڈنے کے بعد انہوں نے کال ملا دی۔ رنگ ٹون بج رہی تھی اور فون تابش کو بھی دکھا دیا۔ حریم شاہ نے شیخو کے نام سے شیخ رشید کا نام محفوظ کیا ہوا تھا۔
حریم شاہ نے شیخ رشید کو فون کیا
جب شیخ رشید نے کال اٹھائی تو کوئی شخص ان کی آواز میں بات کر رہا تھا اور اس طرح سب ہکا بکا رہ گئے مگر بعد میں انہیں پتا چلا کہ یہ تو شیخ رشید ہیں ہی نہیں، مگر جب اسی دوران حریم نے ہیلو کیا تو اس پر شیخ رشید نے کہا کہ تھوڑی دیر رک جائیں اور بعد میں بات کریں۔ جس پر حریم شاہ کو غصہ آیا اور کہا کہ ابھی بات کریں۔ جس پر شیخ رشید نے ان کی بات کاٹ دی اور کہا کہ ابھی بات نہیں کر سکتا۔اس پر حریم شاہ نے سوال کیا کہ کیاکیوں نہیں کرسکتے۔
حریم شاہ نے شیخ رشید کو فون کیا
شیخ رشید غصے میں آگئے اور انھوں نے حریم سے کہا کہ آپ اپنی بکواس بند کریں۔ واضح رہے کہ یہ انٹرویو تابش ہاشمی کی جانب سے حریم شاہ سے لیا گیا تھا جو کہ ان کے یوٹیوب چینل پر اب نشر کیا جائے گا۔