گھی آپ کی جلد کی خوبصورتی کو کیسے نکھار سکتا ہے اور دھبوں کو کس طرح ختم کرنے میں آپ کی مدد کرسکتا ہے؟ جانیئے گھی سے دلکش ہونے کا راز ۔
فوائد
-
گھی آنکھوں کی بیناٸی کے لیئے بھی بہت ضروری ہے۔ اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی نظر اچھی رہے تو اس کو استعمال کرتی جائیں۔
-
جن خواتین کی بھوٸیں اور پلکیں اچھی نہیں ہیں وہ گھی کو اپنی پلکوں اور بھوئوں پر لگائیں اور تھوڑے ہی میں فائدہ پاٸیں۔
مزید پڑہیے: رات میں روزانہ یہ کریم لگا کر موسم کیوجہ سے چہرے کی کالی اور خشک جلد کو صاف بنائیں
-
اگر چہرے اور جسم پر جھریا ں پڑ گئی ہیں تو گھی کو دہی کے ساتھ شامل کر کے چہرے پر روزانہ لگائیں اس سے نہ صرف آپ کی جھریاں ختم ہونگی بلکہ سکن بھی اچھی ہوجائے گی۔
-
آپ اپنی خراب جلد کو اگر خوبصورت بنانا چاہتی ہیں روزانہ رات تو گھی کو منہ پر سوتے وقت لگاائیں صبح اٹھ کر اپنا منہ دھولیں۔
-
اگرچہرے کی رنگت ہلکی پڑ گئی ہے تو ٹماٹر کے رس میں گھی ملا کر استعمال کریں۔
-
آپ کے بال اگرخراب ہوجائیں تو آپ ہفتے میں دوبار گھی کو بالوں میں لگائیں اور اپنے بالوں کی مضبوطی بڑھائیں۔