Video: Maryam Nawaz Hit by her guard

0
908 views
maryam nawaz hit
Spread the love

مریم نواز کو اپنے ہی گارڈ نے مکا مار دیا۔

اووچ۔۔! مریم نواز کے زور سے چیخ مارنے پر کیپٹن صفدر پریشان ہو گئے اور پوچھا آپ کو کیا ہوا ؟
“شکور نے کہنی ماری ہے” کیپٹن صفدر کے سوال پرمریم کا جواب۔
بظاہر مریم کے گارڑ شکور نے کُہنی صحافی کو پیچھے ہٹانے کیلئے ماری تھی۔