چند روز قبل شوبز کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے والی اداکارہ ثناء خان نے بالی ووڈ کو اچانک خیرباد کہ دیا اور کہہ کر اپنے سب مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، اور ایک بار پھر ثناء خان نے عالم دین سے شادی کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔
ثناء خان شوبز کی دنیاکو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ نے بالی ووڈ کو خیرباد کہتے ہوئے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں پر واضح کیا تھا کہ وہ اب اپنی باقی کی زندگی صرف دین واسلام کی طرز پر گزارنا چاہتی ہیں۔
مزید پڑہیے: بھارتی اداکارہ سنجناگلرانی نے اسلام قبول کرلیا، حلف نامہ منظر عام پرآ گیا
سابقہ اداکارہ ثنا خان نے مفتی انس سے شادی کرلی ہےجو کہ بھارتی ریاست گجرات کے عالم دین مفتی ہیں اور وہ انتہائی خوش بھی ہیں، ثناء خان سابقہ اداکارہ کی شادی کی تقریب چند روز قبل گجرات کے شہر سورت میں ہوئی جہاں ثناء خان کا نکاح مفتی انس سے پڑھایا گیا۔ نکاح کی فنکشن میں دونوں کےرشتہ داروں کے ساتھ ساتھ قریبی دوست بھی شرمل تھے۔
ثنا خان سابقہ اداکارہ نے اپنی نکاح کے دوران سفید رنگ کا لباس اوڑھ کر رکھا تھا اور ان کے شوہر مفتی انس نے بھی ان کے ساتھ سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی اور وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آ رہے تھے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram