اداکارہ ثناء خان نے بالی ووڈ کو خیر باد کہ دیا اور عالم دین سے شادی کر لی

0
2,176 views
sana khan ex Bigg Boss Mufti Anas
Spread the love
چند روز قبل شوبز کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے  والی اداکارہ ثناء خان نے بالی ووڈ کو اچانک خیرباد کہ دیا اور کہہ کر اپنے سب مداحوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، اور ایک بار پھر ثناء خان نے عالم دین سے شادی کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

sana khan ex Bigg Boss Mufti Anas

ثناء خان شوبز کی دنیاکو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ نے بالی ووڈ کو خیرباد کہتے ہوئے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں پر واضح کیا تھا کہ وہ اب اپنی باقی کی زندگی صرف  دین واسلام کی طرز پر گزارنا چاہتی ہیں۔

sana khan ex Bigg Boss Mufti Anas sana khan ex Bigg Boss Mufti Anas


مزید پڑہیے: بھارتی اداکارہ سنجناگلرانی نے اسلام قبول کرلیا، حلف نامہ منظر عام پرآ گیا


سابقہ اداکارہ ثنا خان نے مفتی انس سے شادی کرلی ہےجو کہ بھارتی ریاست گجرات کے عالم دین مفتی ہیں اور وہ انتہائی خوش بھی ہیں، ثناء خان سابقہ اداکارہ کی شادی کی تقریب چند روز قبل گجرات کے شہر سورت میں ہوئی جہاں ثناء خان کا نکاح مفتی انس سے پڑھایا گیا۔ نکاح کی فنکشن میں دونوں کےرشتہ داروں کے ساتھ ساتھ قریبی دوست بھی شرمل تھے۔
ثنا خان سابقہ اداکارہ نے اپنی نکاح کے دوران سفید رنگ کا لباس اوڑھ کر رکھا تھا اور ان کے شوہر مفتی انس نے بھی ان کے ساتھ سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی اور وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آ  رہے تھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Sana Khan (@sanakhaan21)

View this post on Instagram

A post shared by Sana Khan (@sanakhaan21)