نمرہ کیوں رو پڑی؟ سستی شہرت حاصل کرنے لے لیے یہ سب بھی کیا جاتا ہے؟

0
917 views
nimra drama
Spread the love
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہوں گے نمرہ علی جو کہ کچھ ہی دن پہلے سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئیں تھی اور آتے ہی ان کے چرچے شروع ہو گئے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ نمرہ ایک نہایت ہی صاف لڑکی تھی لیکن شاید لوگوں نے نمرہ کی سوشل میڈیا پر اتنا چڑھا دیا کہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے ایک نئے ٹی وی چینل پر آ کر چینل کی پروموشن بھی ہو گئی اور رو دھو کر نمرہ کا نام بھی بن گیا۔

نمرہ زندہ دل لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اور ٹویٹر پرنمرہ نام کا ٹاپ ٹرینڈ

اور یہ بات آپ لوگ لکھ لیں کہ یہ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے لے لیے ابھی بہت کچھ کریں گے۔

یہ سب حرکتیں کرنے کے بعد مگرمچھ کے آنسو بہا کر ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں ہے. اب یہ سب بہت ہوگیا۔ ایک موٹی لڑکی نے بھی مویشی منڈی والی وڈیو بنوا کر اپنی مشہوری کروائی تھی جو، اب برانڈنگ کرکے نوٹ چھاپ رہی ہے۔
پھر ایک اور ڈرامہ جو فلاپ ہوگیا۔ ۔ عدنان کی کال آئی تھی۔ ۔ عادل اب نہیں رہے. یہ سب حربے اب ناکام ہو چکے ہیں ۔

مکمل ویڈیو دیکھیں سب سمجھ جائیں یہ دونوں ڈرامہ کر رہی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار لازمی کریں